0
Monday 22 Apr 2019 12:01

عمران خان کا استقبال اور ایرانی صدر سے ملاقات

 اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لیے آج دارالحکومت تہران میں قائم صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کےترانے بجائے گئے اور وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا اور ایرانی کابینہ کے اراکین نے بھی وزیراعظم عمران خان سے مصافحہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 789963
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش