0
Monday 22 Apr 2019 17:59

اسلام آباد، دسواں قومی کتاب میلہ

  • اسلام آباد، نیشنل بک فاونڈیشن کے تین روزہ قومی کتاب میلے کی تصاویر

    اسلام آباد، نیشنل بک فاونڈیشن کے تین روزہ قومی کتاب میلے کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ نینشل بک فاونڈیشن کے زیراہتمام پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں تین روزہ قومی کتاب میلہ منعقد ہوا۔ کتاب قومی زبان و ثقافت اور تعلیمی ارتقاء کی ضامن کے موضوع پر ایک انسان ہزار ثقافتیں، کتاب تعلیمی ترقی کی ضامن، ہماری قومی زبان اردو کا ارتقاء، کتاب سے پیشے تک کا سفر، میں پاکستان ہوں کے عناوین سے پروگرام منعقد ہوئے۔ اسی طرح کہانی کا تخلیقی سفر، ثقافتی تہذیب اور اقبال اور تصور پاکستان کے حوالے سے سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔

کلین اینڈ گرین پاکستان اور درختوں کی حفاظت کریں جیسے موضوعات پر پروگرام منعقد ہوئے۔ علاوہ ازیں میری کتاب بینی، سفیران کتاب کانفرنس اور اقبال کا پیغام اور آج کے نوجوان کے عنوان سے کانفرنس بھی منعقد ہوئی۔ واضح رہے کہ کیپٹن اسفندیار بخاری شہید کے حالات زندگی پر لکھی گئی کتاب معرکہ بڈھ بیڑ کا ہیرو کے متعلق نشست میں ڈاکٹر عون ساجد نقوی نے گفتگو کی اور بک اسٹلز لگانے والے کئی درجن پبلشرز اور بک سیلرز کی طرح البصریہ ٹرسٹ نے بھی کتابوں کی نمائش پہ مبنی اسٹال لگایا۔
 
خبر کا کوڈ : 789996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش