QR CodeQR Code

اصغریہ تحریک کے صفائی و صحت سیمینار و سیشنز

24 Apr 2019 20:37

شعبہ گوٹھ محلہ سدھار کے زیر اہتمام صفائی و صحت کے موضوعات پر سندھ بھر میں سیمینار اور سیشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، پروگرام میں صحت، صفائی اور بیماریوں سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے شعبہ گوٹھ محلہ سدھار کے زیر اہتمام صفائی و صحت کے موضوعات پر سندھ بھر میں سیمینار اور سیشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، پروگرام میں صحت، صفائی اور بیماریوں سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے۔ دادو ڈویژن میں ڈاکٹر ہدایت علی کھوسو سمیت دیگر ڈاکٹرز نے سیمینارز و سیشنز کے دوران صحت و صفائی کے عنوان پر دادو، کے این شاہ سمیت مختلف علاقوں میں لیکچرز دیئے۔ اس موقع پر عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 790508

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/790508/1/اصغریہ-تحریک-کے-صفائی-صحت-سیمینار-سیشنز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org