0
Friday 26 Apr 2019 20:52

ملتان، "وحدت اسلامی کانفرنس'' کی دعوتی مہم

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور حامد سعید کاظمی کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور حامد سعید کاظمی کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفدخانقاہ دارالنعمت میں پیر منظور قادری کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفدخانقاہ دارالنعمت میں پیر منظور قادری کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد سنی اتحاد کونسل کے رہنما قاری محمد افضل کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد سنی اتحاد کونسل کے رہنما قاری محمد افضل کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد سینیئر صحافی مہر مظہر جاوید سیال کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد سینیئر صحافی مہر مظہر جاوید سیال کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفدعلی یونیورسٹی کے پرنسپل مولانا ظفر حسین حقانی کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفدعلی یونیورسٹی کے پرنسپل مولانا ظفر حسین حقانی کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفدپاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفدپاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفدآئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفدآئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفددربار شاہ شمس کے سجادہ نشین مخدوم طارق شمسی کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفددربار شاہ شمس کے سجادہ نشین مخدوم طارق شمسی کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد حیدریہ مسجد کے خطیب مولانا تقی دانش کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد حیدریہ مسجد کے خطیب مولانا تقی دانش کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد سینئر مدرس پروفیسر ڈاکٹر جواد حسین خان کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد سینئر مدرس پروفیسر ڈاکٹر جواد حسین خان کو

  • ایم ڈبلیو ایم کاوفد مولانا مظہر عباس صادقی اور اُن کے نمازیوں کو

    ایم ڈبلیو ایم کاوفد مولانا مظہر عباس صادقی اور اُن کے نمازیوں کو

  • ایم ڈبلیو ایم کا وفد جامعہ شہید مطہری کے مدرس مولانا طاہر عباس نقوی کو

    ایم ڈبلیو ایم کا وفد جامعہ شہید مطہری کے مدرس مولانا طاہر عباس نقوی کو

  • ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل مسجد جعفریہ ممتازآباد میں مومنین کو

    ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل مسجد جعفریہ ممتازآباد میں مومنین کو

  • ایم ڈبلیو ایم کاوفد علامہ غلام مصطفی انصاری کو

    ایم ڈبلیو ایم کاوفد علامہ غلام مصطفی انصاری کو

  • ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حیدریہ مسجد میں مومنین کو

    ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حیدریہ مسجد میں مومنین کو

  • ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل آئی ایس او ملتان کے صدر عاطف حسین کو

    ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل آئی ایس او ملتان کے صدر عاطف حسین کو

  • ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل مسجد جعفریہ حسن آباد میں مومنین کو

    ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل مسجد جعفریہ حسن آباد میں مومنین کو

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام دو روزہ ''جانثاران امام عصر'' صوبائی کنونشن کے موقع پر دوسرے روز ''وحدت اسلامی کانفرنس'' کا اہتمام کیا گیا ہے، جس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری خصوصی خطاب کریں گے، ان کے علاوہ کانفرنس سے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی، ممبر قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر، وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر حاجی جاوید اختر انصاری، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رانا محمود الحسن، جماعت اسلامی ملتان کے امیر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر رائو محمد عارف رضوی، سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ رانا فراز نون، انجمن تحفظ عزاداری جنوبی پنجاب کے صدر شفقت حسنین بھٹہ، دربار شاہ شمس تبریز کے سجادہ نشین مخدوم طارق عباس شمسی، سنی اتحاد کونسل کے رہنما قاری محمد افضل قادری، علامہ قاضی شبیر حسین علوی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے دعوتی مہم جاری ہے۔ اسی حوالے سے خصوصی رپورٹ حاضر خدمت ہے۔ادارہ
خبر کا کوڈ : 790806
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش