0
Sunday 28 Apr 2019 09:17

اسلام آباد، طلوع فجر تعلیمی کنونشن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام اپر پنجاب کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم امامیہ طالب علموں کیلئے تین روزہ طلوع فجر تعلیمی کنونشن، جامع امام صادق اسلام آباد میں جمعہ سے جاری ہے۔ کنونشن میں یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہے۔ کنونشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ٹیلی کام، ہیڈ آف ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈویژن محمد ثقلین نے A good Student leading to Successful Professional، سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ امین شہیدی نے خود سازی، ریسرچ ڈائریکٹر پاکستان سائنس فاونڈیشن ڈاکٹر حبیب مرزا نے اعلیٰ تعلیم کیلئے پاکستان اور بیرون ملک وظائف، لیڈرشپ اور ٹیم ڈیلوپمنٹ کنسلٹنٹ قیصر عباس نے سر اٹھا کے جیو اور فرقان سمشی نے مثبت سوچ کے موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔
.
خبر کا کوڈ : 791050
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش