0
Sunday 28 Apr 2019 16:28

مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ

  • انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام بڈگام کشمیر میں آل سعود کے ہاتھوں ہورہی شیعہ نسل کشی کیخلاف احتجاج کیا

    انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام بڈگام کشمیر میں آل سعود کے ہاتھوں ہورہی شیعہ نسل کشی کیخلاف احتجاج کیا

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ضلع بڈگام میں سعودی عرب میں ہورہی شیعہ نسل کشی کے خلاف زوردار احتجاجی مطاہرہ کیا۔ احتجاج میں شامل مظاہرین نے کہا کہ حالیہ دنوں سعودی عربیہ میں درجنوں حقوق خواہ شہریوں کو فرضی الزامات کے تحت نہایت سفاکانہ طریقے پر سرقلم کئے گئے، ان کا سب سے بڑا جرم یہی تھا کہ یہ لوگ ایک ایسی پرامن تحریک سے وابستہ تھے جو تحریک سعودی عربیہ میں مسلکی اقلیتوں کے حقوق کا مطالبہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ سعودی عرب میں مسلکی اقلیتوں کے دینی مراسم کے آزادانہ ادائیگی پر صدیوں سے قدغن عائد ہے اور  غیر اکثریتی اہل مسالک کے خلاف آئے روز تکفیری فتوے جاری کرواکے ان پر زیادہ سے زیادہ مظالم کی راہیں ہموار کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عربیہ کی مسلکی اقلیتیں عرصہ دراز سے مطالبہ کررہی ہیں کہ انہیں اپنی مسلکی طور طریقوں اور دینی مراسم کی آزادانہ ادائیگی کے حقوق دئے جائیں۔ سید مجتبٰی نے کہا کہ ان حقوق خواہ عوام کی جائز اور برحق آواز کو دبانے کیلئے حکومت وہاں کے مسلکی اقلیتوں کی پرامن سیاسی تحریف کے حامیوں اور کارکنوں پر دہشتگردی کی لیبل چڑھاکر نمائشی عدالتوں کا سہارا لیکر انتہائی بے دردی کے ساتھ گردن زنی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 791089
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش