0
Monday 29 Apr 2019 00:49

وادی چنداہ، سکردو کے نواح میں ایک سحر انگیز گاؤں

  • سکردو کے دامن میں واقع ایک خوبصورت وادی

    سکردو کے دامن میں واقع ایک خوبصورت وادی

اسلام ٹائمز۔ سکردو  ایئر پورٹ سے 20 منٹ کی مسافت پر واقع مناظر قدرت کے شاہکار نظاروں پر مشتمل سحر انگیز وادی '' چنداہ''  واقع ہے، وادی چنداہ گمبہ سکردو کے بالائی پہاڑی کے دامن میں واقع ایک نہایت دل فریب جگہ ہے، سکردو شہر سے ایک گھنٹہ جبکہ گمبہ سکردو ایئر پورٹ سے بیس منٹ کی مسافت پر واقع ہے، یہ گاؤں سکردو کی خوبصورت ترین وادیوں میں شمار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے دامن میں واقع ہونے کی وجہ سے سردیوں میں موسم سرد اور گرمیوں میں معتدل رہتا ہے۔ وادی کے اطراف میں پہاڑ ساتھ ہی گلیشئر، چشمے اور باغات قابل دید ہیں۔ چنداہ کے شمال اور جنوب میں موجود چوٹیوں پر پتھروں کے درمیان چھوٹے چھوٹے غار اور انسان نما مجسمے بھی جابجا دیکھنے کو ملیں گے۔
خبر کا کوڈ : 791188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش