0
Monday 29 Apr 2019 11:48

چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا کنونشن

  • چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے سالانہ تنظیمی کنونشن کی تصاویر

    چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے سالانہ تنظیمی کنونشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع چینیوٹ کے زیراہتمام عصر حاضر و دینی تشخص کے عنوان سے سالانہ عظیم الشان کنونشن منعقد ہوا۔ سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ معصومہ نقوی نے ولی فقیہ کی محبت و اطاعت کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شخصیت دنیا کے تمام با اثر اور ذہین افراد پر حاوی ہے، ہم دیکھتے ہیں دنیا کی تمام اہم شخصیات چاہے وہ علمی ہوں یا سیاسی حتی کہ دشمن بھی، ان کی باصیرت قیادت علوم و افکار اور تمام ظالم اور طاغوتی قوتوں کے مقابل سینہ سپر رہنے کی صلاحیت کے معترف ہیں، وہ جانتے ہیں کہ ہمارے تمام منصوبے جو عالمی سطح پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے بناتے ہیں، ان کا توڑ اس رہبر با بصیرت کے ہاتھ میں ہے۔
خبر کا کوڈ : 791269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش