1
Monday 29 Apr 2019 12:48

عمران خان کا دورہ چین

  • بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اور روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب کرتے ہوئے

    بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اور روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب کرتے ہوئے

  • چینی صدر عمران خان کا گریٹ ہال میں استقبال کرتے ہوئے

    چینی صدر عمران خان کا گریٹ ہال میں استقبال کرتے ہوئے

  • بیجنگ میں عمران خان کی ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات کی تصویر

    بیجنگ میں عمران خان کی ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات کی تصویر

  • لیڈر راونڈ تیبل سیشن میں چینی صدر عمران خان کو خوش آمدید کہتے ہوئے

    لیڈر راونڈ تیبل سیشن میں چینی صدر عمران خان کو خوش آمدید کہتے ہوئے

  • وزیراعظم پاکستان لیڈرز راونڈ ٹیبل سیشن میں عالمی رہنماؤں کیساتھ

    وزیراعظم پاکستان لیڈرز راونڈ ٹیبل سیشن میں عالمی رہنماؤں کیساتھ

  • دوسرے بیلٹ ایںڈ روڈ فورم کے موقع پر لیڈرز راونڈ ٹیبل سیشن میں عمران خان گفتگو کر رہے ہیں

    دوسرے بیلٹ ایںڈ روڈ فورم کے موقع پر لیڈرز راونڈ ٹیبل سیشن میں عمران خان گفتگو کر رہے ہیں

  • بیجنگ میں اتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد سے عمران خان کی سائیڈ لائن ملاقات

    بیجنگ میں اتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد سے عمران خان کی سائیڈ لائن ملاقات

  • بیجنگ میں وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد کی چینی نائب صدر سے ملاقات

    بیجنگ میں وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد کی چینی نائب صدر سے ملاقات

  • چینی صدر سے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات کی تصویر

    چینی صدر سے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات کی تصویر

  • چینی صدر اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد سے ملاقات کے موقع پر عمران خان کو خوش آمدید کہا

    چینی صدر اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد سے ملاقات کے موقع پر عمران خان کو خوش آمدید کہا

  • بیجنگ میں عمران خان کی چینی وزیراعظم سے ملاقات کی تصویر

    بیجنگ میں عمران خان کی چینی وزیراعظم سے ملاقات کی تصویر

  • عمران خان کی نیشنل پیپلز کانگریس آف چائینہ کے وائس چیئرمین سے ملاقات کی تصویر

    عمران خان کی نیشنل پیپلز کانگریس آف چائینہ کے وائس چیئرمین سے ملاقات کی تصویر

  • وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں شریک وفاقی کابینہ کے ارکان کا گروپ فوٹو

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں شریک وفاقی کابینہ کے ارکان کا گروپ فوٹو

  • وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر شریک ممالک کے وزرائے توانائی کے سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے

    وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر شریک ممالک کے وزرائے توانائی کے سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے

  • بینجگ، بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر وزرائے توانائی کے سیشن میں عمر ایوب شریک ہیں

    بینجگ، بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر وزرائے توانائی کے سیشن میں عمر ایوب شریک ہیں

  • وزیراعظم عمران خان نے چینی آٹوموبل کمپنی فوٹون کا دورہ کرتے ہوئے

    وزیراعظم عمران خان نے چینی آٹوموبل کمپنی فوٹون کا دورہ کرتے ہوئے

  • وزیراعظم عمران خان پاکستان چائنا ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے

    وزیراعظم عمران خان پاکستان چائنا ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے

  • بیجنگ، بیلٹ اینڈ روڈ کےفورم میں دنیا بھر سے شریک رہنماؤں کی تصویر

    بیجنگ، بیلٹ اینڈ روڈ کےفورم میں دنیا بھر سے شریک رہنماؤں کی تصویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیچیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور اس دوران پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے دوسرے معاہدے سمیت کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کیے گئے۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے ہمراہ وزراء اور اعلیٰ سطح کے وفود بھی موجود تھے۔

پاکستان اور چین کے درمیان ہر طرح کے حالات میں تذویراتی تعاون پر شراکت داری کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں رہنماﺅں نے ہر طرح کے حالات میں باہمی تعلقات میں مجموعی بہتری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات انتہائی خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کی قیادت نے سیاسیات، سیکورٹی، معیشت، تجارت اور عوام کے درمیان رابطوں کے فروغ سمیت تمام شعبوں میں اپنے تذویراتی تعاون پر مشتمل شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 791284
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش