QR CodeQR Code

لاہور، لاء اینڈ جسٹس علمی نشست

30 Apr 2019 00:08

علامہ سید جواد نقوی نے موضوع سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی۔ نشست کے آخر میں سوال جواب کا سیشن ہوا۔ یونیورسٹی طلاب اور اساتید نے علامہ جواد نقوی کیساتھ علمی نشست کو مفید اور موثر قرار دیتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی کا شکریہ ادا کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب گروپ آف کالجز کی یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (یو سی پی) میں لاء ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام یونیورسٹی آڈیٹوریم نزد شوکت خانم ہسپتال لاہور میں لاء اینڈ جسٹس کے عنوان سے علمی نشست منعقد ہوئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کو مدعو کیا گیا۔ علامہ سید جواد نقوی نے موضوع سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی۔ نشست کے آخر میں سوال جواب کا سیشن ہوا۔ یونیورسٹی طلاب اور اساتید نے علامہ جواد نقوی کیساتھ علمی نشست کو مفید اور موثر قرار دیتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی کا شکریہ ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 791384

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/791384/1/لاہور-لاء-اینڈ-جسٹس-علمی-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org