0
Friday 3 May 2019 18:04

چنیوٹ، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم چنیوٹ کے زیراہتمام شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی کی تصاویر

    ایم ڈبلیو ایم چنیوٹ کے زیراہتمام شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ کیے گئے شیعہ افراد کے خانوادگان کی طرف سے ہونیوالے احتجاج کی تائید اور انکے یساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیو ایم ضلع چنیوٹ نے نماز جمعہ کے بعد مسجد صاحبؑ الزمان سے لیکر جھنگ روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت مولانا اکرم حسین اور ایم ڈبلیو ایم ضلع چنیوٹ کے رہنماء مظہر علی جعفری نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔
 
خبر کا کوڈ : 792012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب