QR CodeQR Code

فیصل آباد، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج

3 May 2019 18:25

نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امام بارگاہ عزاء خانہ شبیر چوک سے ایم ڈبلیو ایم ضلع فیصل آباد اور آئی ایس او فیصل آباد کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے مطالبات درج تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ کیے گئے شیعہ افراد کے خانوادگان کی طرف سے ہونیوالے احتجاج کی تائید اور انکے یساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امام بارگاہ عزاء خانہ شبیر چوک سے ایم ڈبلیو ایم ضلع فیصل آباد اور آئی ایس او فیصل آباد کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے مطالبات درج تھے۔


خبر کا کوڈ: 792019

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/792019/1/فیصل-آباد-لاپتہ-افراد-کی-بازیابی-کیلئے-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org