0
Friday 3 May 2019 18:45

جھنگ، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج

  • جھنگ، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام شیعہ افراد کی جبری گمشدگی کیخلاف احتجاجی مظاہرے کی تصاویر

    جھنگ، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام شیعہ افراد کی جبری گمشدگی کیخلاف احتجاجی مظاہرے کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ کیے گئے شیعہ افراد کے خانوادگان کی طرف سے ہونیوالے احتجاج کی تائید اور انکے یساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ اور آئی ایس او جھنگ کے زیراہتمام اسلامیہ ہائی اسکول سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے ڈسٹرکٹ بار کونسل جھنگ کے نائب صدر نصرت بخاری نے خطاب کیا اور مطالبہ کیا شیعہ اسیران کو رہا کیا جائے اور لاپتہ شیعہ افراد کو بازیاب کروایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 792021
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش