0
Friday 3 May 2019 19:11

بھکر، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

  • بھکر، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے منعقدہ مظاہرے کی تصاویر

    بھکر، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے منعقدہ مظاہرے کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر شیعہ اسیران کی رہائی اور لاپتہ کیے گئے شیعہ افراد کے خانوادگان کی طرف سے ہونیوالے احتجاج کی تائید اور انکے یساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیو ایم ضلع بھکر کے زیراہتمام نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم ضلعی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے شیعہ اسیران کی رہائی اور جبری طور پر گمشدہ ہونیوالے شیعہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 792027
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش