QR CodeQR Code

ساہیوال، آئی ایس او کا دوسرا اجلاس عاملہ

4 May 2019 13:17

اجلاس کی صدارت مرکزی صدر آئی ایس اؤ پاکستان قاسم شمسی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے ڈویژنل نمائندگان شریک ہیں۔ واضح رہے کہ مجلس عاملہ آئی ایس اؤ پاکستان کا اعلی اختیاراتی ادارہ ہے، جہاں آئی ایس اؤ پاکستان کی مستقبل کی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا دوسرا اجلاس مجلس عاملہ ساہیوال میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر آئی ایس اؤ پاکستان قاسم شمسی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے ڈویژنل نمائندگان شریک ہیں۔ واضح رہے کہ مجلس عاملہ آئی ایس اؤ پاکستان کا اعلی اختیاراتی ادارہ ہے، جہاں آئی ایس اؤ پاکستان کی مستقبل کی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں، اجلاس عاملہ میں پاکستان بھر سے ڈویژنل نمائندے ڈویژن کی سہ مائی رپورٹ پیش کرتے ہیں اور آئندہ سہ مائی کا لائحہ عمل بناتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 792154

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/792154/1/ساہیوال-آئی-ایس-او-کا-دوسرا-اجلاس-عاملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org