0
Saturday 4 May 2019 23:00

سرگودہا، اسلامی طرز زندگی شارٹ کورس کلاسز

  • سرگودہا، آئی ایس او کے زیراہتمام تین روزہ اسلامی طرز زندگی کلاسز کی تصاویر

    سرگودہا، آئی ایس او کے زیراہتمام تین روزہ اسلامی طرز زندگی کلاسز کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ادارے ادارہ المہدیؑ برائے تربیت کے زیراہتمام یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلبہ کیلئے اسلامی طرز زندگی کے عنوان سے تین روزہ کلاسز منعقد ہوئیں۔ کلاسز سے ادارہ المہدیؑ کے سربراہ مولانا اسد نقوی نے خطاب کیا۔ کلاسز میں یونیورسٹی کی ایک تعداد شریک ہوئی۔ واضح رہے کہ طرز زندگی سے کیا مراد ہے، طرز زندگی کا آئیڈیالوجی اور جہاں بینی سے کیا تعلق ہے، یہ کیسے تشکیل پاتا ہے، اسلامی طرز زندگی اور مغربی طرز زندگی میں کیا فرق ہے، ہمارے معاشرے میں اس سلسلے میں کیا مشکلات ہیں اور ہمیں اسلامی طرز زندگی اختیار کرنیکے لئے کیا طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا، جیسے سوالات کے جوابات ان کلاسز کا موضوع ہیں۔ یونیورسٹی طلاب کیلئے یہ کلاسز ملتان، پشاور اور ڈی جی خان سمیت مختلف علاقوں میں ہو چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 792286
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش