QR CodeQR Code

سرگودہا، میڈیا اور سماجی ذمہ داری کے عنوان سے نشست

5 May 2019 13:30

یونیورسٹی کے شعبہ ماس کیمونیکیشن کے زیراہتمام نشست میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے عامر رانا، معروف صحافی اور تجزیہ نگار سبوخ سید اور فرمود عالم نے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ یونیورسٹی آف سرگودہا کے زیراہتمام سرگودہا لیٹریری فیسٹیول کے موقع پر میڈیا اور سماجی ذمہ داری کے عنوان سے نشست منعقد ہوئی۔ یونیورسٹی کے شعبہ ماس کیمونیکیشن کے زیراہتمام نشست میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے عامر رانا، معروف صحافی اور تجزیہ نگار سبوخ سید اور فرمود عالم نے گفتگو کی۔ یونیورسٹی آف سرگودہا میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نعیم ورک نے نشست کی نظامت کے فرائض انجام دیئے۔ نشست میں موجود طلبہ و طالبات نے سوالات کیے اور مقررین نے انکے جوابات دیئے۔


خبر کا کوڈ: 792346

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/792346/1/سرگودہا-میڈیا-اور-سماجی-ذمہ-داری-کے-عنوان-سے-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org