QR CodeQR Code

اسلام آباد، پاک روس تعلقات کے مستقبل پر ایک روزہ سیمینار

5 May 2019 23:35

سیمینار سے سابق سفیر ایڈمرل (ر) خان ہاشم بن صدیق، روسی سفارتخانے کے قونصلر ڈاکٹر سرگئی اے بارنوو، میزبان انسٹی ٹیوٹ کے ریسرچ آفیسر محمد نواز خان، قائد اعظم یونیورسٹی کے ڈاکٹر احمد اعجاز ملک نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسی ٹیوٹ کے زیراہتمام ریجنل صورتحال اور پاک روس تعلقات کے مستقبل کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے سیمینار سے سابق سفیر ایڈمرل (ر) خان ہاشم بن صدیق، روسی سفارتخانے کے قونصلر ڈاکٹر سرگئی اے بارنوو، میزبان انسٹی ٹیوٹ کے ریسرچ آفیسر محمد نواز خان، قائد اعظم یونیورسٹی کے ڈاکٹر احمد اعجاز ملک، ایس ڈی پی آئی کے ڈاکٹر عابد قیوم سلہری، روس میں پاکستان کے سابق سفیر محمد خالد خٹک اور سابق سفارت کار اعزاز احمد چوہدری نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 792412

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/792412/1/اسلام-آباد-پاک-روس-تعلقات-کے-مستقبل-پر-ایک-روزہ-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org