0
Monday 6 May 2019 08:24

لاہور، شیعہ علماء کونسل کا مظاہرہ

  • لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے شیعہ علماء کونسل کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے شیعہ علماء کونسل کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی اپیل پر صوبے بھر میں لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور غیر آئینی، غیر قانونی اغوا کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ کراچی سے 100 اور اس کے علاوہ ملک بھر سے جہاں سے بھی شیعہ نوجوانوں یا دوسرے سیاسی کارکنوں کو اٹھایا گیا ہے، اگر وہ مختلف مقدمات میں ملوث بھی ہیں، ان کو بھی عدالتوں میں پیش کیا جائے۔ پاکستان مہذب ملک ہے، جس کا آئین، عدالتیں اور پارلیمنٹ ہے لیکن یہاں انسانی حقوق کی ایسی پامالی کی جا رہی ہیں کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ : 792432
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے