QR CodeQR Code

اسلام آباد، پولیس کے زیراہتمام رپوٹرز کی ورکشاپ

8 May 2019 16:31

پولیس اسکول آف انوسٹیگیشن میں منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں 40 رپورٹرز، کیمرہ مین اور فوٹو گرافرز نے شرکت کی۔ شریک صحافیوں نے جائے وقوعہ اور میڈیا کی ذمہ داریاں و کردار کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی سیشن کو مفید قرار دیا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کے زیراہتمام مختلف چینلز اور اخبارات میں خدمات انجام دینے والے رپورٹرز کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ پولیس اسکول آف انوسٹیگیشن میں منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں 40 رپورٹرز، کیمرہ مین اور فوٹو گرافرز نے شرکت کی۔ شریک صحافیوں نے جائے وقوعہ اور میڈیا کی ذمہ داریاں و کردار کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی سیشن کو مفید قرار دیا۔


خبر کا کوڈ: 793019

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/793019/1/اسلام-آباد-پولیس-کے-زیراہتمام-رپوٹرز-کی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org