QR CodeQR Code

گلگت، ہفتہ شہداء کی مناسبت سے اسکاوٹ سلامی

10 May 2019 01:52

ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح گلگت میں بھی امامیہ اسکاوٹس نے شہداء کے مزاروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور سلامی دی۔ واضح رہے کہ اس موقع پر آئی ایس او کے وفد نے شہداء کے گھروں میں بھی خانوداگان سے ملاقاتیں کیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ہفتہ شہدائے امامیہ کی مناسبت سے ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح گلگت میں بھی امامیہ اسکاوٹس نے شہداء کے مزاروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور سلامی دی۔ واضح رہے کہ اس موقع پر آئی ایس او کے وفد نے شہداء کے گھروں میں بھی خانوداگان سے ملاقاتیں کیں۔


خبر کا کوڈ: 793284

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/793284/1/گلگت-ہفتہ-شہداء-کی-مناسبت-سے-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org