0
Friday 10 May 2019 15:29

آئی ایس او لاہور کے زیراہتمام افطار ڈنر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں علمائے کرام، عمائدین قوم اور سابقین آئی ایس او کے اعزاز میں افظار ڈنر کا دیا گیا۔ یوم القدس کے جلوس کے سلسلے میں انتظامات، شرکت اور تیاریوں کے سلسلے میں مقامی علماء، انجمنوں اور عوامی طبقات سے رابطوں کے علاوہ یوم القدس کی اہمیت، ضرورت اور ہماری ذمہ داریوں کے متعلق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت چنیوٹ کے مولانا حیدر نقوی نے شرکاء سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 793340
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش