QR CodeQR Code

ماہ رمضان بہار قرآن

11 May 2019 18:55

پروگرام کا آغاز یکم ماہ رمضان سے کیا گیا، جبکہ یہ سلسلہ آخر رمضان تک جاری رہے گا۔ پروگرام کی نظارت غلام محمد گلزار کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پیام ایجوکیشنل انسٹیچوٹ کے زیر اہتمام ’’ماہ رمضان بہار قرآن‘‘ کے موضوع پر قرآن کے ساتھ انس کا سلسلہ جاری ہے۔ پروگرام کا آغاز یکم ماہ رمضان سے کیا گیا، جبکہ یہ سلسلہ آخر رمضان تک جاری رہے گا۔ پروگرام کی نظارت غلام محمد گلزار کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ طلاب میں قرآن کے ساتھ انس و لگاؤ کا بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہینہ قرآن کے ساتھ انس کا بہترین مہینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مہینہ میں زیادہ سے زیادہ قرآنی محفلیوں کا اہتمام کرنا چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 793581

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/793581/1/ماہ-رمضان-بہار-قرا-ن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org