0
Sunday 12 May 2019 22:21

اسلام آباد، جماعت اسلامی کا افطار ڈنر

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے دوبارہ امیر منتخب ہونے پر جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب سے ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز اسلام آباد میں انکے اعزاز میں استقبالیہ و افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر سے سراج الحق، نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 793838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش