QR CodeQR Code

اسلام آباد، جماعت اسلامی کا افطار ڈنر

12 May 2019 22:21

ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے افطار ڈنر سے سراج الحق، نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے دوبارہ امیر منتخب ہونے پر جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب سے ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز اسلام آباد میں انکے اعزاز میں استقبالیہ و افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر سے سراج الحق، نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 793838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/793838/1/اسلام-آباد-جماعت-اسلامی-کا-افطار-ڈنر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org