QR CodeQR Code

چنیوٹ، محبین تربیتی ورکشاپ

14 May 2019 11:40

ورکشاپ میں مقامی علماء اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی اور نظریاتی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے آخر میں شریک طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان چنیوٹ کے زیراہتمام رمضان المبارک میں اسکول میں زیرتعلیم امامیہ طلبہ کیلئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں مقامی علماء اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی اور نظریاتی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے آخر میں شریک طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 794122

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794122/1/چنیوٹ-محبین-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org