چنیوٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان چنیوٹ کے زیراہتمام رمضان المبارک میں اسکول میں زیرتعلیم امامیہ طلبہ کیلئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں مقامی علماء اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی اور نظریاتی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے آخر میں شریک طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔