QR CodeQR Code

جھنگ، الخدمت فاونڈیشن کا چیرٹی افطار ڈنر

14 May 2019 12:25

جماعت اسلامی جھنگ کے مطابق کفالت یتامیٰ پروجیکٹ کے تحت 5001000 کی خطیر رقم اکھٹی کی گئی۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک میں مذہبی جماعتوں سمیت فلاحی اور رفاعی خدمات کیلئے چندہ اور عطیات اکٹھے کیے جاتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام چیرٹی افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں مقامی تاجروں، پروفیشنلز سمیت مخیر حضرات نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی جھنگ کے مطابق کفالت یتامیٰ پروجیکٹ کے تحت 5001000 کی خطیر رقم اکھٹی کی گئی۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک میں مذہبی جماعتوں سمیت فلاحی اور رفاعی خدمات کیلئے چندہ اور عطیات اکٹھے کیے جاتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 794128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794128/1/جھنگ-الخدمت-فاونڈیشن-کا-چیرٹی-افطار-ڈنر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org