0
Tuesday 14 May 2019 13:24

راولپنڈی، جے ایس او کے یونیورسٹی ناظمین کا افطار ڈنر

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے یونیورسٹیوں میں جے ایس او کے ناظمین کے لیے افطار کا ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں نماز باجماعت کے بعد مولانا سید سجاد کاظمی نے ڈنر میں شریک جعفریہ طلبہ سے گفتگو کی۔ بعد ازاں ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے طلبہ سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں اسلام اور راولپنڈی کی یونیورسٹیز میں جے ایس او کے آرگنائزرز اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلبہ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 794156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب