0
Tuesday 14 May 2019 23:22

لاہور، ایک شام قرآن کے نام کے عنوان سے محافل

اسلام ٹائمز۔ ہر سال کی طرح امسال بھی قرآنی ادارہ التنزیل کے زیراہتمام ماہ رمضان المبارک میں ’’ایک شام قرآن کے نام‘‘ کا انعقاد لاہور و مضافات میں جاری ہے۔ ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام مسلم ٹاون، سمن آباد،وسن پورہ، فتح گڑھ اور مرید کے میں ایک شام قرآن مجید کے نام کا انعقاد کیا گیا۔ روح پرور تقریب میں قاری اسد اللہ نے خوبصورت انداز میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ : 794261
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے