QR CodeQR Code

لاہور، ایک شام قرآن کے نام کے عنوان سے محافل

14 May 2019 23:22

ادارہ التنزیل کے چیئرمین ڈاکٹر مولانا سید علی عباس نقوی نے قرآن کریم کی اہمیت اور ضرورت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا موضوع انسان ہے اور قرآن کریم کتابِ زندگی ہے مگر افسوس ہم نے اسے ثواب کی محفلوں تک محدود کر دیا اور کتاب الہی کو الماریوں میں سجا دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ہر سال کی طرح امسال بھی قرآنی ادارہ التنزیل کے زیراہتمام ماہ رمضان المبارک میں ’’ایک شام قرآن کے نام‘‘ کا انعقاد لاہور و مضافات میں جاری ہے۔ ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام مسلم ٹاون، سمن آباد،وسن پورہ، فتح گڑھ اور مرید کے میں ایک شام قرآن مجید کے نام کا انعقاد کیا گیا۔ روح پرور تقریب میں قاری اسد اللہ نے خوبصورت انداز میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔


خبر کا کوڈ: 794261

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794261/1/لاہور-ایک-شام-قرا-ن-کے-نام-عنوان-سے-محافل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org