QR CodeQR Code

فیصل آباد، یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کیلئے آئی ایس او کی دعوت افطار

16 May 2019 12:13

حسینیہ ڈسپنسری فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی دعوت افطار کے موقع پر علامہ غلام شبیر بخاری نے شرکاء سے مختصر خطاب کیا اور دعائے کمیل کی تلاوت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کی جانب سے یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طالب علموں کیلئے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ حسینیہ ڈسپنسری فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی دعوت افطار کے موقع پر علامہ غلام شبیر بخاری نے شرکاء سے مختصر خطاب کیا اور دعائے کمیل کی تلاوت کی۔ دعوت افطار میں شہر کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم امامیہ طلبہ شریک ہوئے۔ واضح رہے کہ اس موقع پر 16 مئی کو یوم مردہ باد کی تیاریوں کے سلسلے میں مشاورت بھی ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 794552

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794552/1/فیصل-آباد-یونیورسٹی-اسٹوڈنٹس-کیلئے-آئی-ایس-او-کی-دعوت-افطار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org