0
Thursday 16 May 2019 22:19

اسلام آباد، مردہ باد امریکہ ریلی

  • اسلام آباد، آئی ایس او کے زیراہتمام مردہ باد امریکہ ریلی کی تصاویر

    اسلام آباد، آئی ایس او کے زیراہتمام مردہ باد امریکہ ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں امامیہ طلبہ سمیت نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کے دوران اسلام آباد کی فضا مردہ باد امریکہ و مردہ باد اسرائیل کی صداؤں سے گونج اٹهی، احتجاجی مظاہرے میں امریکہ و اسرائیل کے پرچم بهی جلائے گئے۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یوم مردہ باد امریکہ یعنی امریکی سامراج کے خلاف صدائے احتجاج، دنیا کے تمام محروموں کا ساتھ دینا، فلسطینی کاز کو فلسطینیوں کی آراء کے مطابق حل کرنے کا نعرہ اور ظالم طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا دن ہے، آئی ایس او پاکستان نے ہمیشہ ہر ظلم کی مخالفت اور مظلوموں کی حمایت کی ہے۔ کشمیر، یمن میں آل سعود اور بھارتی جارحیت پر مسلم دنیا کو بھرپور صدائے احتجاج بلند کرنی چاہئے تاکہ مظلوموں کی داد رسی ہوسکے۔
خبر کا کوڈ : 794679
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش