QR CodeQR Code

جامعہ بعثت رجوعہ، محافل قرآن کریم

18 May 2019 12:25

جامعہ سے منسلک مدرسہ تحفیظ القرآن طباطبائی میں بھی حفاظ اور اساتید محافل منعقد کرتے ہیں۔ ہفتہ کے مختلف دنوں میں دعائے جوشن کبیر سمیت مخصوص دعاوں کی اجتماعی تلاوت بھی کی جاتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ رمضان المبارک بہار قرآن ہے۔ جامعہ بعثت رجوعہ چنیوٹ میں ماہ مبارک کے دوران اجتماعی قرآن خوانی کی محافل کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ اسی طرح جامعہ سے منسلک مدرسہ تحفیظ القرآن طباطبائی میں بھی حفاظ اور اساتید محافل منعقد کرتے ہیں۔ ہفتہ کے مختلف دنوں میں دعائے جوشن کبیر سمیت مخصوص دعاوں کی اجتماعی تلاوت بھی کی جاتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 794936

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794936/1/جامعہ-بعثت-رجوعہ-محافل-قرآن-کریم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org