0
Saturday 18 May 2019 23:10

فیصل آباد، جے ایس او کے اعزاز میں ایس یو سی کا افطار ڈنر

  • فیصل آباد، جے ایس او کے اعزاز میں شیعہ علماء کونسل کے افطار ڈنر کی تصاویر

    فیصل آباد، جے ایس او کے اعزاز میں شیعہ علماء کونسل کے افطار ڈنر کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا مظھر عباس علوی اور سابق ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل فیصل آباد ڈویژن مولانا اعجاز حسین مھدی کی طرف سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جی سی یونورسٹی اور فیصل آباد ڈویژن کے یونٹس کے اعزاز میں افطاری کا انتظام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی اور سابق مرکزی صدر وفا عباس نے شرکت کی۔ افطار ڈنر سے مولانا مظھر عباس علوی نے نوجوانوں سے معاشرے میں تنظیم کی ضرورت کے عنوان سے خطاب کیا اور نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ بعد ازاں تیزی سے پھیلتے ہوئے تحریف شدہ عقائد اور انحرافات کے متعلق مولانا اعجاز حسین مھدی نے سیر حاصل گفتگو کی۔ واضح رہے کہ اراکینِ عمومی کی مشاورت سے علی عباس کو نیا میر کاروان فیصل آباد ڈویژن منتخب کیا گیا اور وزیر ذکاء کو جی سی یونورسٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 795063
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے