لاہور کی بادشاہی مسجد میں تنظیم خیال نوء کی جانب سے شیعہ سنی کیلئے مشترکہ افطاری کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں غیر سرکاری تنظیم ’’خیال نوء فاونڈیشن‘‘ کی جانب سے لاہور کے شیعہ سنی حضرات کیلئے مشترکہ دعوت افطار اور نماز کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت افطار میں مجلس وحدت مسلمین لاہور کے سیکرٹری جنرل علامہ سید حسن ہمدانی، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر سرفراز حسینی سمیت شیعہ سنی رہنماوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد کی اقتداء میں مشترکہ طور پر نماز مغرب ادا کی۔ تقریب کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر وحدت اسلامی کے حوالے سے نعرے درج تھے۔