0
Friday 24 May 2019 17:40

اسلام آباد میں پاک ایران وزرائے خارجہ مذاکرات

  • اسلام آباد میں پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

    اسلام آباد میں پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ اس دوران اہم ملاقاتیں کرینگے۔ اسلام آباد پہنچنے پر ایرانی سفیر اور وزارت خارجہ کے حکام نے انکا استقبال کیا۔ بعد ازاں وزارت خارجہ میں پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ مذاکرات میں دونوں جانب سے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ایران کے دوران طے پانے والے فیصلوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے پرتپاک خیرمقدم پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 796054
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش