0
Sunday 26 May 2019 15:32

میرانشاہ، پی ٹی ایم کا سکیورٹی فورسز پہ حملہ

  • میرانشاہ میں دتہ خیل کے مقام پہ پی ٹی ایم اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ

    میرانشاہ میں دتہ خیل کے مقام پہ پی ٹی ایم اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ

اسلام ٹائمز۔ میران شاہ پی ٹی ایم کے حملہ میں 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی ایم کارندوں سمیت تقریباً تیس افراد زخمی ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ اور اس کے کارندوں کی طرف سے پاک فوج پر حملہ میں 5 جوان زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں تیس سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ میڈیا زرائع کے مطابق زخمی جوانوں‌ کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملے میں زخمی ہونے والے ایک سپاہی عادل کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ سکیورٹی فورسز اور پی ٹی ایم کارکنوں میں جھڑپ دتہ خیل کےقریب ہوئی۔ میڈیا زرائع کے مطابق یہ جھڑپ اس جگہ ہوئی جہاں کئی دنوں سے پی ٹی ایم کارکنوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ پی ٹی ایم لیڈر اور کارکنان جو پاک فوج اور دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم چلا رہے ہیں اتوار کے دن ساری حدیں‌ پار کر گئے اور پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر بھی فائرنگ کر دی جس کے بعد پی ٹی ایم کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس موقع پر مقامی ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیر بھی علاقے میں موجود تھے۔ مسلح جھڑپ میں محسن داوڑ زخمی نہیں ہوئے البتہ علی وزیر کو سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ 
صحافی : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 796383
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش