0
Monday 27 May 2019 23:41

پاراچنار، یوم شہادت امام علیؑ

  • پاراچنار، یوم شہادت امام علیؑ انتہائی مذہبی عقیدے کے ساتھ منایا جارہاہے

    پاراچنار، یوم شہادت امام علیؑ انتہائی مذہبی عقیدے کے ساتھ منایا جارہاہے

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کیطرح قبائلی ضلع کرم میں بھی یوم شہادت حضرت امام علیؑ کے موقع پر 3 سو سے زائد امام بارگاہوں میں عزاداری کے مجالس کا انعقاد کیاگیا اور شبیہ تابوت برآمد کیا گیا۔ یوم شہادت حضرت امام علیؑ کے موقع پر عزاداری کا سب سے بڑے اجتماع کا انعقاد مرکزی امام بارگاہ پاراچنار اور مدرسہ خامنہ ای میں کیاگیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے مولا علیؑ کی شجاعت، بہادری، عدل و مساوات اور دین اسلام کیلئے کئے گئے خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ علماء نے کہا کہ امام عالی مقام نے ہر مقام اور ہر میدان میں اسلام کی سربلندی کیلئے بے مثال کارنامے انجام ديئے ہيں اور ہر موقع پر پیغمبر اکرم ﷺ کے ساتھ رہیں۔ اس موقع پر شبیہہ تابوت نکالا گيا اور ہزاروں افراد نے سینہ کوبی کرتے ہوئے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یوم علیؑ کے موقع پر پاراچنار میں مقامی طور پر ایک روزہ تعطیل کی گئی تھی اور تمام کاروباری ادارے اور بازاریں بند رہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور ہر آنے والے افراد کی جامہ تلاشی لی جارہی تھی، شہر میں ہر قسم گاڑیوں کی داخلے پر پابندی بھی عائد کردی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 796640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش