0
Tuesday 28 May 2019 22:46

لاہور، آزادی قدس و کشمیر طلبہ کانفرنس

  • آئی ایس او کی آزادی قدس و کشمیر کانفرنس

    آئی ایس او کی آزادی قدس و کشمیر کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں متحدہ طلبہ محاذ پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرانتظام آزادی قدس و کشمیر طلبہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی تمام ملکی سیاسی، مذہبی، لسانی طلبہ تنظیموں  سمیت سیاسی  و مذہبی جماعتوں کے مرکزی رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔ آزادی قدس و کشمیر کانفرنس سے معروف سیاسی، مذہبی جماعتوں کے مرکزی رہنمائوں نے خطاب کیا۔ جن میں پی ٹی آئی سے  جماعت اسلامی سے فرید پراچہ، مسلم لیگ  ق سے  میاں محمد منیر اور مجلس وحدت مسلمین سے ناصر عباس شیرازی شامل تھے۔ کانفرنس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے عارف حسین، انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر رمیز الحسن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر عرفان یوسف، جمعیت طلباء اسلام سے حافظ عبدالرحمن، اہلحدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن سے حافظ عبدالماجد ادریس، سرائیکستان سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کاشف خان کھچی، جمعیت طلبہ اسلام  کے غازی الدین بابر، مسلم لیگ ق سے سہیل چیمہ، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن سے راجہ شیراز کیانی نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 796783
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے