0
Thursday 30 May 2019 15:30

یوم القدس سیمینار ڈی آئی خان

  • ڈی آئی خان، نیشنل کلب میں یوم القدس سیمینار

    ڈی آئی خان، نیشنل کلب میں یوم القدس سیمینار

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام یوم القدس کے سلسلے میں نیشنل کلب ڈی آئی خان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب مولانا رمضان توقیر نے کی۔ تقریب میں راجہ شوکت علی تحصیل ممبر، قاری خلیل سراج، زاہد مُحب الللہ ایڈووکیٹ، ابوالمعظم تُرابی، سید انصار زیدی، مولانا مرید کاظم کے علاوہ کثیر تعداد میں تقریب میں شرکت کی علامہ محمد رمضان توقیر مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ یوم القدس کی تقریب ہر سال اس ماہ مقدس میں مُنعقد کی جاتی ہے۔ قبلہ اول یہودیوں کے قبضہ میں ہے، فلسطین میں شیعہ نہیں ہیں، ہم تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ قبلہ اول کی آزادی کے لیے جدو جہد کریں۔ ہم ظالم اور ظلم کے خلاف ہیں ایران کا بادشاہ رضا شاہ شیعہ تھا لیکن وہ ظالم تھا، ہم اُس کے خلاف تھے، خُمینی بُت شکن نے یوم القدس کی بُنیاد رکھی، جو آج ہم منا رہے ہیں اور اُس وقت تک مناتے رہیں گے، جب تک قبلہ اول آزاد نہیں ہو جاتا۔ زاہد مُحب اللہ ایڈووکیٹ رہنماء جماعت اسلامی اور دیگر نے کہا ھے ہم سب فرقوں میں بٹ گے ہیں جب تک ہم سارے مسلمان ایک مُٹھی کی مانند نہیں ہو جاتے تو ہم مظلوم رہیں گے اور یہودی ہم پر مسلط رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 797060
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش