QR CodeQR Code

یوم القدس ریلی تہران

31 May 2019 12:50

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع کرنا صرف اسلامی لحاظ سے ہی ضروری نہیں بلکہ وجدانی اور انسانی بنیادوں پر بھی اہم ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آج کے مسئلہ فلسطین کے اس کی ماضی کی صورتحال کے ساتھ واضح فرق کو امریکہ اور اس کے پٹھوؤں کے "مسئلہ فلسطین کو سرے سے ختم کر دینے" پر مشتمل واشگاف بیانات کو قرار دیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اس سال "یوم القدس" کی ریلیوں کی اہمیت، جو مسلم عوام کے میدان میں حاضر رہ کر فلسطین کے دفاع کرنے کے مترادف ہے، پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع کرنا صرف اسلامی لحاظ سے ہی ضروری نہیں بلکہ وجدانی اور انسانی بنیادوں پر بھی اہم ہے، جبکہ مسلمانوں کے لئے یہ مسئلہ شرعی اور دینی وظیفے کی حیثیت بھی رکھتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 797194

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/797194/1/یوم-القدس-ریلی-تہران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org