0
Saturday 1 Jun 2019 22:37

کرگل مقبوضہ کشمیر، یوم القدس کی عظیم الشان ریلی

  • مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلی کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلی کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر کے

    مقبوضہ کشمیر کے

اسلام ٹائمز۔ اس سال یوم القدس کی خصوصی اہمیت و افادیت کو لیکر مقام معظم رہبری آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے اور امام راحل (رہ) کے دستور کو جاری رکھتے ہوئے عالم اسلام کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں بھی عالمی یوم القدس کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام قدس ریلی نکالی گئی۔ قدس ریلی کے شرکاء قبلہ اول مسجد اقصٰی کا ایک دلکش ماڈل بھی اپنے شانوں پر اٹھائے ہوئے تھے۔ لوگ ہاتھوں میں مظلوم و مقبوضہ فلسطین کے پرچم اور غزہ کے مظلوموں کے حق میں اقوال لکھے ہوئے بینرز، پرچم اور پلے کارڈز لئے ہوئے لبیک یا خامنہ ای، فلسطین کے مجاہدو ہم تمہارے ساتھ ہیں، بیت المقدس کو آزاد کرو، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، سنچری ڈیل نامنظور نامنظور جیسے فلک شگاف نعرے لگارہے تھے۔ الحاج اصغر علی کربلائی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انبیاء کی سرزمین فلسطین پر ظلم اور ناانصافی کا سلسلہ برطانوی سامراج کے اس ملک پر حکمرانی کے دوران آج سے سو سال پہلے شروع ہوا تھا جب بلفورڈ معاہدہ کی تحت اسلامی مملکت کے قلب میں ایک ناسور اسرائیل کی بنیاد رکھی گئی اور بتدریج عالمی صہیونی سازشوں کے تحت فلسطینی مسلمانوں کو ان کے زمینوں سے بے دخل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 797454
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب