QR CodeQR Code

پاراچنار، شہداء کی یاد میں شمعیں روشن

1 Jun 2019 22:18

تقریب میں شہدا کے لواحقین اور دیگر مومنین کافی تعداد میں شرکت کی، شرکاء نماز مغربین سے قبل طوری بازار ٹل اڈہ یعنی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار شہر میں دو سال قبل جمعتہ الوداع کے موقع پر خودکش دھماکے کے شہدا کی یاد میں جائےوقوعہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کئے گئے، تقریب میں شہدا کے لواحقین اور دیگر مومنین کافی تعداد میں شرکت کی، شرکاء نماز مغربین سے قبل طوری بازار ٹل اڈہ یعنی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ جہاں پر شہداء کے ترانوں کے دوران شمعیں روشن کیے گئے۔ اور اس موقع پر جائے وقوعہ پر آنے والے تمام شرکاء میں افطاری کیلئے خوراکی پارسل بھی تقسیم کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 797471

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/797471/1/پاراچنار-شہداء-کی-یاد-میں-شمعیں-روشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org