QR CodeQR Code

فیصل آباد، ایم ڈبلیو ایم کا افطار ڈنر

1 Jun 2019 23:11

کانفرنس میں ضلع بھر سے ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور مسئولین نے شرکت کی۔ نظریہ پاکستان کے صدر میاں عبدالوحید، علامہ سید فضل عباس کاظمی، ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی، سید حسنین شیرازی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد کے زیراہتمام امام علی علیہ السلام کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس اور افطار ڈنر سے سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی، معروف اہل سنت عالم دین علامہ محمد ریاض کھرل، منھاج القران کے رہنماء علامہ عزیزالحسن اعوان، اہل حدیث کے رہنماء ڈاکٹر عبدالحفیظ، نظریہ پاکستان کے صدر میاں عبدالوحید، علامہ سید فضل عباس کاظمی، ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی، سید حسنین شیرازی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں ضلع بھر سے ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور مسئولین نے شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 797483

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/797483/1/فیصل-آباد-ایم-ڈبلیو-کا-افطار-ڈنر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org