0
Saturday 1 Jun 2019 23:25

بھلوال، یوم القدس ریلی

  • بھلوال، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام یوم القدس پہ منعقد ہونیوالی ریلی کی تصاویر

    بھلوال، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام یوم القدس پہ منعقد ہونیوالی ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین بھلوال ضلع سرگودہا کے زیراہتمام یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ نماز جمعہ کے بعد منعقد ہونیوالی ریلی میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگ مظاہرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین نے امریکہ، اسرائیل اور آل سعود مخالف نعروں پہ مبنی کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے فلسطینی اور کشمیری مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے زبردست نعرے بازی کی۔ مقامی رہنماؤں نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا اور آخر میں اسرائیلی و امریکی پرچم نذرآتش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 797486
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب