QR CodeQR Code

بھلوال، یوم القدس ریلی

1 Jun 2019 23:25

مظاہرین نے فلسطینی اور کشمیری مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے زبردست نعرے بازی کی۔ مقامی رہنماؤں نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا اور آخر میں اسرائیلی و امریکی پرچم نذرآتش کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین بھلوال ضلع سرگودہا کے زیراہتمام یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ نماز جمعہ کے بعد منعقد ہونیوالی ریلی میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگ مظاہرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین نے امریکہ، اسرائیل اور آل سعود مخالف نعروں پہ مبنی کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے فلسطینی اور کشمیری مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے زبردست نعرے بازی کی۔ مقامی رہنماؤں نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا اور آخر میں اسرائیلی و امریکی پرچم نذرآتش کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 797486

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/797486/1/بھلوال-یوم-القدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org