0
Wednesday 5 Jun 2019 13:09

گلگت میں عید الفطر کی نماز کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں عید الفطر کی نمازیں ادا کر دی گئیں، گلگت میں امامیہ عید گاہ جوٹیال میں نماز عید امام جمعہ والجماعت امامیہ مسجد آغا راحت حسین الحسینی کی اقتدا میں ادا کی گئی، چیف کورٹ کے چیف جج جسٹس وزیر شکیل احمد، پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ، رکن اسمبلی حاجی رضوان سمیت کئی اعلیٰ سرکاری حکام اور سیاسی رہنمائوں نے عید کی نماز جوٹیال عید گاہ میں ادا کی۔ جی بی کے دیگر مقامات پر بھی عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 798014
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش