0
Saturday 8 Jun 2019 20:43

شہید لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ کی تدفین

  • شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ ہنزہ میں سپرد خاک

    شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ ہنزہ میں سپرد خاک

اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ کو اپنے آبائی گائوں حیدر آباد ہنزہ میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کے جسد خاکی کو ہیلی کاپٹر کے زریعے ہنزہ پہنچایا گیا، اس سے پہلے گلگت میں آرمی ہیلی پیڈ پر نماز جنازہ ادا کی گئی۔ شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر اعلیٰ سول و عسکری حکام، اراکین اسمبلی سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی، شہید کی میت ہنزہ پہنچنے پر اسماعیلی سکائوٹس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی، بعد ازاں انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اپنے والد کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ شہید راشد کریم بیگ کے والد کرنل مستی بیگ بھی پاک فوج میں خدمات انجام دیتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 798439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب