0
Sunday 16 Jun 2019 21:14

پاراچنار،مجلس علماء کے انٹرا پارٹی الیکشن

  • پاراچنار،مجلس علمائے اہلبیت کے انٹرا پارٹی الیکشن، زاھد آغا صدر منتخبپاراچنار، مجلس علماء اہلبیت کے انٹرا پارٹی الیکشن، زاھد حسین انقلابی

    پاراچنار،مجلس علمائے اہلبیت کے انٹرا پارٹی الیکشن، زاھد آغا صدر منتخبپاراچنار، مجلس علماء اہلبیت کے انٹرا پارٹی الیکشن، زاھد حسین انقلابی

  • پاراچنار، مجلس علماء اہلبیت کے انٹرا پارٹی الیکشن، زاھد حسین انقلابی صدر منتخب آج 16 جون کو مجلس علماء اہلبیت کے مرکزی آفس میں مجلس کے انٹرا

    پاراچنار، مجلس علماء اہلبیت کے انٹرا پارٹی الیکشن، زاھد حسین انقلابی صدر منتخب آج 16 جون کو مجلس علماء اہلبیت کے مرکزی آفس میں مجلس کے انٹرا

آج اتوار 16 جون کو مجلس علماء اہلبیت کے مرکزی آفس میں اس تنظیم کے انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوئے، جس میں کرم کے علمائے کرام  نے بھرپور انداز سے حصہ لیا۔ تنظیم کے دستور کے مطابق دو امیدواروں کا اعلان پہلے ہی سے کیا گیا تھا۔ حجۃ الاسلام مولانا زاھد حسین انقلابی اور مولانا سید علی شاہ شیرازی صدارت کے لئے مد مقابل تھے۔ علمائے کرام کے سامنے دونوں امیدواروں نے اپنا اپنا منشور اور حکمت عملی پیش کی۔ تاہم سید علی شاہ میاں نے اپنی تقریر میں سامعین علماء سے کہا کہ قرآن مجید میں خلافت اور امارت کیلئے دو اہم صفات کا تذکرہ ہوچکا ہے۔ جن میں سے ایک علم اور دوسری جسمانی قوت اور استعداد ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جسمانی طور پر کمزور ہے۔ جبکہ انکے مقابلے میں زاھد حسین جوان اور باصلاحیت ہے۔ لہذا انکی جانب سے زاھد حسین اس پوسٹ کیلئے زیادہ مناسب اور اہل امیدوار ہے۔ انکی تقریر اور پیشکش کے بعد ووٹنگ تک نوبت نہیں پہنچی۔ بلکہ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین علامہ سید محمد حسین طاہری نے شرکاء سے مولانا زاھد حسین انقلابی کے  حق یا مخالفت میں اپنی اپنی رائے کا اظہار طلب کیا۔ مجمع میں موجود علمائے کرام کی اکثریت نے زاھد حسین کی تائید کی۔ اسکے بعد علامہ طاہری نے زاھد حسین کی صدارت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ یوں زاھد حسین صاحب نے نئے سیشن کیلئے مجلس کی صدارت کی ذمہ داری سنبھال لی۔
خبر کا کوڈ : 799824
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش